64

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں حالیہ برفباری کے بعد بچیاں سکول جاتے ہوئے۔ عمران اللہ مشعل

گلگت بلتستان کا ضلع دیامر وہ ضلع ہے جہاں ماضی میں لڑکیوں کے سکول جلائے گئے تھے۔ انتہا پسند اور تعلیم کے دشمن جتنے مرضی سکول جلاتے رہیں یہاں کے بہادر بچے  سردی، گرمی اور برف میں بھی سکول سے ناغہ نہیں کرینگے۔ گرمیوں میں چلاس کی گرم لو سب کو یاد ہے مگر سردیوں میں یہاں کی برف باری کا دلفریب نظارہ کم لوگوں نے ہی دیکھا ہے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں