118

مودی حکومت کو پاکستان کے خلاف سفارتی محاذ پر ایک اور جھٹکا

  بھارت نے مودی کاطیارہ پاکستان سے گزرنے کی اجازت نہ ملنے پر انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن سے شکایت کی تھی مگر آئی سی اے او نے پاکستان کیخلاف بھارتی درخواست مستردکردی ہے،ترجمان آئی سی اے او کے مطابق قومی رہنماؤں کو لے جانیوالے طیارے، سرکاری اور فوجی طیارے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن کنونشن کے دائرہ کارمیں نہیں آتے، اسلئے بھارتی اعتراض بلاجواز اور حقیقت سے دور ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں